میری تحریر

 


دوکھہ جب ہوتا ھے
دل میں درد سا ہوتا ہے
مری کے سانحہ نے ہر دل میں دوکھہ بھر دیا یہ سانحہ ایک سبق ضرور دے گیا  سوے ہوے حکمران کو جگایا اور لگوں کو بھی جو صرف پکنک جانے سے پہلے پوری تیاری نہی کرتے جس جگہ جاراہے ہیں وہ کیسی ہے وہاں کن کن چیزوں کی ضرورت  پڑتی ہے اور ساتھہ میں جب بچے ہوں مری کی برف اور موسم کا جوش اپنے ہوش کھو بیٹھے اور سب کو ایک ساتھہ لے کر برف میں سو گے
دوسری زمداری حکومت کی میں باہر کے ملکوں میں جاتی ہوں وہاں جنگل میں بھی ہر قسم کی سہولیات سیاحوں کے لیے مو جود ہوتی ہیں  اس سے پہلے کبھی بھی اس قسم کی صورتحال نہی ہوئ تھی کیونکہ ہر فرد اپنی زمداری محسوس کرتا تھا ٹیکس کہاں جاتا ہے جو عوام سے لیا جاتا ہے  یہ لمہ فکریہ ہے سب کو سوچنا چاہیے  جو اس دنیا سے چلے گے اللہ ان کی مغفرت فرماے اور پیچھے راہے جانے والوں کو صبر دے امین

Comments