Ramadan
رمضان کا مہینہ برکتوں کا مہینہ ہے اور ہمارے لوگوں کے روزے عدالت میں کھل راہے ہیں ایک وہ پاکستان تھا انسانیت تھی ایک دوسرے مہبت اخوت حسن اخلاق ہر قدم پہ نظر اتا تھا اج کا معاشرہ کسقدر بے رحم ہو گیا ہے انسان وحشی بنتا جارا ہے انسان انسان کو لوٹ راہا قتل کر راہا ہے پریشان ہے جیسےوہ بھی لگتا ہے کرونا بن گیا ہے
رمضان میں اگر ہم احادیث کامطالع کریں یعنی پڑھیں تو بہت سے گناہوں سے دور ہوسکتے ہی حقوق العباد کی بہت تاکید کی گئ ہے اگر جنت چاہتے ہو تو اپنے اردگرد کے لوگوں پڑوسیوں پہ نظر راکھو کو ضرورت مند ہو اور اپ کو خبر نہی رمضان کا مہینہ اخوت مدد اور خبر گیری کا مہینہ ہے اس میں احادیث سے سیکھا جاسکتا سنت رسول بھی ہےہم سنت سنت کر تے ہیں لکین سنت پہ عمل نہی رمضان کا پہلا عمل نماز ہے جو بہت خشو اوروضوع سے اداکر نے کا حکم ہےاس میں تحفے دینا بھی ثواب ہے قران کی تلاوت بہترین نیک عمل ہے
حضرت انس سے روایت ہےایک روذ ایک مہاجر رسول نبئ کریم کے پاس ایا یہ واقع ہجرت جب مدینہ میں کی اوقت کا ہے
کہا حضور جس دن سے ہجرت کر کے ہم اے ہیں ان جیسے لوگ نہی دیکھے انصارمدینہ ہماری خاطرومدارات میں سب سے اگے ہیں بہت خرچ کرتے ہیں ہم تو خالی ہاتھ ہیں ہمیں ڈر ہے سارا اجرو ثواب تو ان کو مل جاےگا ہم تو خالی ہاتھہ رہے جایں گے ہمارے پاس تو ان کو دینے کے لیے کحچ نہی اس پر نبی صلی اللہ علیہ وصلم نے فرمایا نہی ایسا نہی ہوگا جب تک تم ان پر احسان بدلے ان کے لیے دعا کرتے راہوگے ان کا شکریہ اداکروگے آللہ تم کوثواب دیتا راہے گا یہ سن کر وہ مطمین ہو گے
اور اج یہ اسلیے لکھ راہی ہوں کے سب ہم اپنا اپنا تجزیہ کریں کیا ہم یہ کرتے ہیں کحچ اثر ہم پہ ہو مہمان کو جوعزت دیتے ہیں اللہ ان کی جھولیاں رزق سے بھر دیتا،ہے کسی کو اگر ازیت دوگے روزہ فاسد ہو جاےگا اللہ سےدعا،ہے جوعمل برا ہے اسے چھوڑدیں اللہ رحیم ہے معاف کرنےوالا ہے اپ سب بھی معاف کرنے کاعہد کریں تجدید عہد کامہینہ ہے اللہ ہم کو نیکیوں کی توفیق دے امین
Comments
Post a Comment