meri therirain
امید کی کھڑکی زندگی رشتوں الفاظوں اور امید پہ چلتی ہے آج جس صورتحال سے سب دو چار,ہیں امیداور الفاظوں سے ہم ایک دوسرے کو اس خوف سے نکال سکتے ہیں کوشش کریں خو بصورت جملوں سے پیغام زندگی دیں اور یہ سمجھایں زندگی اللہ کا انمول تحفہ ہے جو بھی مشکل آتی ہے اللہ کی حکمت پنہاہ ہوتی ہے مایوس لوگوں کو امید بھرے لفظوں سے زندگی کاآحساس دلایں
Comments
Post a Comment