رمضان کا مہینہ برکتوں کا مہینہ ہے اور ہمارے لوگوں کے روزے عدالت میں کھل راہے ہیں ایک وہ پاکستان تھا انسانیت تھی ایک دوسرے مہبت اخوت حسن اخلاق ہر قدم پہ نظر اتا تھا اج کا معاشرہ کسقدر بے رحم ہو گیا ہے انسان وحشی بنتا جارا ہے انسان انسان کو لوٹ راہا قتل کر راہا ہے پریشان ہے جیسےوہ بھی لگتا ہے کرونا بن گیا ہے رمضان میں اگر ہم احادیث کامطالع کریں یعنی پڑھیں تو بہت سے گناہوں سے دور ہوسکتے ہی حقوق العباد کی بہت تاکید کی گئ ہے اگر جنت چاہتے ہو تو اپنے اردگرد کے لوگوں پڑوسیوں پہ نظر راکھو کو ضرورت مند ہو اور اپ کو خبر نہی رمضان کا مہینہ اخوت مدد اور خبر گیری کا مہینہ ہے اس میں احادیث سے سیکھا جاسکتا سنت رسول بھی ہےہم سنت سنت کر تے ہیں لکین سنت پہ عمل نہی رمضان کا پہلا عمل نماز ہے جو بہت خشو اوروضوع سے اداکر نے کا حکم ہےاس میں تحفے دینا بھی ثواب ہے قران کی تلاوت بہترین نیک عمل ہے حضرت انس سے روایت ہےایک روذ ایک مہاجر رسول نبئ کریم کے پاس ایا یہ واقع ہجرت جب مدینہ میں کی اوقت کا ہے کہا حضور جس دن سے ہجرت کر کے ہم اے ہیں...